14 دسمبر 2016 - 16:41
انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے سب حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں:نوبخت

ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سب انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے لوگ دہشت گردوں کے قبضے سے حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو شرم آنی چاہئیے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سب انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے لوگ دہشت گردوں کے قبضے سے حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو شرم آنی چاہئیے.

يہ بات 'محمدباقر نوبخت' نے منگل كے روز ايك پريس كانفرنس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اور انساني حقوق پر سب يقين ركھنے والے لوگ شام كے حلب شہر دہشت گردوں كے قبضے سے نجات پر خوشي كا اظہار كريں گے.

نوبخت نے كہا كہ حاليہ دوران ميں كچھ دہشت گردوں كي حمايت كرنے والوں ممالك خطے ميں دہشت گردي كے استحكام اور پائيداري كي كوشش كرتے ہيں جو اب شرم آور ہے۔

انہوں نے ايران كے مخالف برطانوي وزير اعظم كے بے بنياد بيانات كا حوالے ديتے ہوئے كہا كہ يورپي ممالك كو علاقائي خليج فارس كے مسائل پر مداخلت نہیں كرنا چاہئے اور اسلامي جمہوريہ ايران ايسے تكراري الزمات پر فيصل كن جواب دے گا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲